داعش تو اک بہانہ ہے

تازہ ترین خبروں کے مطابق داعش نے نینوا میں گھر گھر جا کر سروے کیا ہے کہ علاقے میں کتنی غیر شادی شدہ خواتین ہیں، تاکہ انہیں مجاہدین کے نکاح میں لایا جاسکے۔

عراقی فوج نے بعقوبہ شہر آزاد کرالیا

رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے عوامی فورسیز اور قبائل کی مدد وحمایت سے صوبۂ دیالہ کے بیشتر حصوں اور شہر بعقوبہ کو تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے اور اس شہر میں مکمل امن و امان قائم ہے ۔