اگرداعش کے اختیار میں ہو تو وہ روضہ حضرت سیّدالشهداء و روضہ امیرالمؤمنین کو بھی تباہ کر دے
حضرت آیت الله جوادی آملی نے آزاد اسلامی یونیورسیٹی کے سربراہ اور وفد کے ساتھ ملاقات میں عراق و خطے کے لئے داعش اور تکفیری گروہ کے خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان گروہ کی جہالت سے سامراج و مغرب کی طرف سے غلط فائدہ اٹھائے جانے سے متنبہ کیا ۔
وزیردفاع : داعش اور اسکے حامی، جنگی مجرم ہیں
ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے آج دفاعی صنعتوں کے ادارے میں ممتاز صلاحیتوں کے حامل جوانوں کے اجتماع میں، عراق اور شام میں تکفیری –
داعش کا عراق پر حملہ کرنے کا نتیجہ
تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے جون کے مہینے کی بارہ تاریخ کو عراق کے شمال میں واقع نینوا، صلاح الدین، تکریت سمیت دیگر مقامات پر قبضہ کر لیا اور وہاں پر بسنے والے معصوم انسانوں کو بے دردی سے قتل عام کا نشانہ بنا کر ان کے قتل عام کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر لانا شروع کر دیا، یہ وہ موقع تھا کہ پورا عراق ایک وقت کے لئے سہم گیا تھا،
