آیت اللہ نمر کی سزائے موت کے حوالے سے مراجع عظام کا سعودی حکام کو انتباہ
قم کے مراجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اور آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت کے حکم کی تائید کئے جانے پر سعودی حکام کو خبردار کیا اور کہا کہ اس طرح کے تعصب آمیز اقدامات سے اپنے ملک کو بحران کا شکار نہ بنائیں۔ […]
ایٹمی معاملے میں رہبر انقلاب اسلامی کا کردار فیصلہ کن: ڈاکٹر علی لاریجانی
ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پیر کے روز پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں ایٹمی معاملے سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاملے کے بارے میں صدر مملکت کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط برمحل، جامع […]
بغداد؛ ایرانی زائرین کی بس میں دھماکہ، ۱۶ زائر شہید اور زخمی
پیر کو بغداد میں ایرانی زائرین کی بس کے راستے میں بم دھماکہ ہوا جس میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق ۱۶ زائر شہید اور زخمی ہوئے ہیں جن میں تین ایرانی زائر شہید اور ۹ زخمی ہوئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق زائرین کا یہ کارواں کربلا جارہا تھا کہ بغداد سے گزرتے وقت اس کے […]
