جامعه روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام ” ابلاغ دین میں مبلغین کو درپیش چیلنجز اور راہ حل” کے عنوان سیمینار منعقد

جامعه روحانیت بلتستان شعبہ مبلغین کی جانب سے مبلغین محترم کے لئے ایک پروقار سیمینار بعنوان” ابلاغ دین میں مبلغین کو درپیش چیلنجز اور راہ حل” کے عنوان سے فاطمیہ حال حسینیہ بلتستانیہ میں منعقد ہوا۔
سیمینار میں بلتستان بھر کے بزرگ علماء کرام اساتذہ کرام اور مبلغین محترم نے شرکت کی۔
حجت الاسلام آقای صرفی اور مجید محمدی کا جامعہ روحانیت کے دفتر کا دورہ
معاونت تربیتی فرہنگی مدرسہ حجتیہ حجت الاسلام آقای صرفی اور کارشناس تربیتی مجید محمدی کا جامعہ روحانیت کے دفتر کا دورہ
شہزادی کونین کی خوشنودی اللہ تعالی کی خوشنودی کا موجب ہے، آیت اللہ باقر مقدسی
آیت اللہ باقر مقدسی نے فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں اپنے درس خارج میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا، اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی کا مظہر ، اور شہزادی کونین کی خوشنودی اللہ تعالی کی خوشنودی کا موجب ہے۔یہ ایام ، ایام فاطمیہ ہے ، اگر ہم خدا سے […]
