کراچی میں شہید ہونیوالے اسکردو کے دو بھائیوں کی لاشیں راولپنڈی سے اسکردو روانہ
اسکردو کواردو سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین شیخ محمد علی کے دو فرزندان بشیر اور نذیر 9 جون کو شہر قائد ناظم آباد میں دن دیہاڑے تکفیری دہشت کے ہاتھوں شہید ہو گئے تھے، ان کی لاشیں آج راولپنڈی سے اسکردو روانہ کر دی گئیں۔
پندرہ شعبان رات کے ۱۱ بجے سب ظہور امام کے لیے دعا کریں
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے ایک پیغام جاری کر کے پندرہ شعبان کو عمومی طور پر دعا اور توسل کی دعوت دی ہے۔
ظھور امام زمانہ(ع)، خدا کا حتمی وعدہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کےیوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ادارہ دارالحدیث کے علمی وتحقیقاتی کارناموں کے مجموعے کی نمائش کا معائنہ کرتے ہوئے اس ادارے کے محققین اور کارکنوں سے فرمایا
