ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
جاننا چاہیے کہ شعبان وہ عظیم مہینہ ہے جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے ۔ حضور اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے۔ اس بارے میں آنحضرت کا فرمان ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینے میں ایک روزہ رکھے تو جنت اس کے لیے واجب ہو جاتی ہے۔
امام جعفرصادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جب ماہ شعبان کا چاندنموردار ہوتا تو امام زین العابدین علیہ السلام تمام اصحاب کو جمع کرتے اور فرماتے : اے میرے اصحاب !جانتے ہو کہ یہ کونسا مہینہ ہے؟ یہ شعبان کا مہینہ ہے اور حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ شعبان میرا مہینہ ہے۔ پس اپنے نبی کی محبت اور خداکی قربت کے لیے اس مہینے
جنت کی چابی کا اولین مستحق کون؟
جنت کی چابیوں کی تقسیم کی کہانیوں سے آج کل کون واقف نہیں ہوگا۔ کسی زمانے میں تو سنتے تھے کہ جنت کا اختیار اللہ تعالٰی نے چند مخصوص ہستیوں کے سپرد کیا ہے
الطاف حسین کی لندن میں گرفتاری کراچی کے شہریوں پر قیامت بند کر ٹوٹ پڑی
کراچی میں ہر طرف افراتفری کا سماں پیدا ہوگیا، مارکیٹیں، پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز، دفاتر اور مختلف علاقے بند ہونا شروع ہوگئے،
