بوکو حرام وحشی ہیں انسان کہلانے کے لائق نہیں

 حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے اپنے درس خارج فقہ کے آغاز پر اعتکاف میں کثیر عوام خصوصا جوانوں کی شرکت پر قدردانی کی ۔

انہوں نے مزید کہا: اعتکاف میں اس طرح عوام خصوصا جوانوں کی شرکت نے عوام اور دین اسلام کے مابین جدائی کی آس لگائے بیٹھے دشمنوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں

جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم (ص) کے اجداد ،اہل بیت (ع) ، اُمّہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیںکہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی شناخت ممکن نہیں!

جو ہاتھ بت شکن نہ ہو وہ ہاتھ نہیں – آیت الله جوادی آملی

حضرت آیت الله جوادی آملی نے نوروز کی دعا کے فقرے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : خداوند متعال نے فرمایا کہ میں نے تمہیں طیب و طاھر پیدا کیا مگر تم اس میں میلا پن لائے اور تم نے اسے گندگیوں سے بھر دیا ،
اگر دوبارہ اسے پاک و صاف کرنا چاہتے ہو اور اپنی تخلیق کے پہلے مرحلہ کی جانب پلٹنا چاہتے ہو توعبادت، توبہ اور لوگوں کی خدمت کے ذریعہ اپنے وجود کو طیب و طاھر کرلو ۔