شمس معاویہ کے قتل کے الزام میں ملک اسحاق، غلام رسول شاہ اور عالم طارق اہلسنت والجماعت سے برطرف

 
کمالیہ میں مرکزی شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مولانا احمد لدھیانوی نے کہا کہ پولیس کی تحقیقات سامنے آچکی ہیں اور جماعتی سطح پر بھی ذمہ داری کیساتھ تحقیق کر رہے ہیں، قاتل کو ہرگز معاف نہیں کرینگے، قتل میں میرا بیٹا بھی ملوث ہوا تو تختہ دار پر لٹکا دونگا۔

اہلبیت علیھم السلام کی شان میں گستاخی اسلام پر حملہ ہے، ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ جیو ٹی وی کی  اہل بیت اطہار کی شان میں گستاخی براہ راست اسلام پر حملہ ہے۔ عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری مرکزی سیکرٹریٹ میں علماء کے وفد سے ٹیلی فونک گفتگو کر رہے تھے۔