فریب خوردہ جوانوں کو تکفیریوں سے الگ کرنے کی ضرورت:آیۃ اللہ مکارم شیرازی

آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے "علماء اسلام کے نقطۂ نظر سے انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانفرنس” میں اپنی افتتاحی تقریر میں فرمایا:میں آپ سبھی کا خیر مقدم کرتا ہوں اور اس کانفرنس میں حاضر ہونے پر آپ سبھی کا شکر گزار ہوں۔