انتہا پسندی اور تکفیریت کے خلاف قم میں عالمی کانفرنس
قم المقدسہ (ایران) میں 23 اور 24 نومبر 2014ء کو انتہا پسندی اور تکفیریت کے خلاف عالمی کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ اس کا عنوان ہے: المؤتمر العالمی آراء علماء الاسلام فی التیارات المتطرفۃ والتکفیریۃ (The World Congress on Extremist and Takfiri Movements in the Islamic Scholar\’s view). اس کانفرنس کے داعی اور میزبان عالم تشیع کے نامور مرجع آیت اللہ العظمٰی شیخ ناصر مکارم شیرازی ہیں۔
شام میں 80 ممالک سے 15 ہزار لوگ داعش کے ممبر ہیں
اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے اس تنظیم کی سلامتی کونسل کی ایک نشست میں تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ80 ممالک سے 15 ہزار لوگ داعش کے ممبر ہیں ۔
ایران، مذاکرات میں ذلت کو تسلیم نہیں کرے گا۔ آيۃ اللہ جنتی
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران، گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایٹمی مذاکرات، آبرومندانہ طریقے سے انجام دے گا۔
