داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک+تصاویر
عراق کے ذرائع ابلاغ نے دھشتگرد گروہ داعش کے ایک اہم سرغنہ’’ شاکر وہیب فہداوی‘‘ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
عراق کی فوج کے ترجمان نے عراقی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا یہ سرغنہ ’’ الرمادی‘‘ علاقے میں فوج کے فضائی حملوں میں ہلاک ہو گیا ہے۔
شام و عراق میں القاعدہ اور پاکستانی خارجہ پالیسی (1)
تحریر: سلمان رضا[email protected]
لبیک اللھم لبیک، لاکھوں مسلمان آج حج اکبر کی سعادت حاصل کرینگے
لاکھوں مسلمان فریضہ حج کے مناسک کی ادائیگی میں مشغول ہیں۔ رات بھر منیٰ میں قیام کے بعد حجاج کی اگلی منزل مقام عرفات ہے۔ مناسک حج کے آغاز کے بعد لاکھوں حاجیوں نے 8 ذی الحج کی رات منیٰ کے خیموں میں عبادات کرتے گزاری۔
