جناب حجر بن عدی کے مرقد کی آزادی، شامی فوج کی بڑی فتح
دھشتگردوں کے قبضے کے ۱۸ مہینے بعد شامی فوج نے اس ملک کے شہر ’’عدرا البلد‘‘ میں واقع صحابی رسول (ص) حضرت حجر بن عدی (رہ) کے مزار کو تکفیری دھشتگردوں سے چھڑا لیا۔
ایران کی مدد کے بغیر امریکہ داعش کا خاتمہ نہیں کر سکتا
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ داعش کے خلاف بنایا گیا اتحاد یقینی طور پر ٹوٹ جائےگا کہا کہ امریکیوں نے تسلیم کیا ہے کہ اگر ایران مدد نہ کرے تو یہ اتحاد داعش کو ختم نہيں کرسکتا۔
حزب اللہ کے جوان مجاہد سید حمزہ وجیہ زلزلی کا جلوس جنازہ آج جنوبی لبنان کے شہر ’’دیر قانون النھر‘‘ میں نکالا گیا۔
حزب اللہ کے جوان مجاہد سید حمزہ وجیہ زلزلی کا جلوس جنازہ آج جنوبی لبنان کے شہر ’’دیر قانون النھر‘‘ میں نکالا گیا۔