عرب ممالک امریکہ اور اسرائیلی کاسہ لیسی چھوڑ کر اسلام کا دفاع کریں، حجت الاسلام سید احمد رضوی
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام سید احمد رضوی نے سنچری ڈیل کے نام سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین امن منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے اسے فریب اور غلامی کی تجویز قرار دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ فلسطین پر اسرائیل قابض ہے، صیہونی یہودی ریاست کو فلسطینیوں نے تسلیم […]
ڈپٹی میڈیا سیکرٹری جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد کی سید احمد رضوی سے ملاقات+تصاویر
روحانیت نیوز() جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد مقدس کے ڈپٹی سیکرٹری میڈٰیا شیخ مظاہر منتظری کی قم دفتر میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی سے ملاقات۔ ملاقات میں حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے شعبہ مشہد مقدس کی فعالیت اور مختلف امور پر رہنمائی کی۔ اس موقع […]
آج پوری دنیا، دوست و دشمن سبھی، زبان اور دل سے اسلامی جمہوری نظام کی عظمت اور ثابت قدمی کا اعتراف کرتے ہیں، رہبر معظم
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی تعلیمات، اپنی آزادی و خود مختاری، اعلی قدروں اور دین الہی کی حاکمیت کے عقیدے پر کاربند رہنے کی بنا پر ایرانی عوام کو دشمنوں کے وسیع محاذ کا سامنا ہے اس لئے مسلح افواج کو ضرورت کے وقت اپنا کردار ادا کرنے کے لئے ہر وقت […]
