شہید علامہ سید ضیاءالدین کی مختصر سوانح حیات/تحریر: عین الحیات

علامہ شہید سید ضیاء الدین رضوی ایک مذہبی ، علمی اور سادات گھرانے میں گلگت شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی حضرت حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید فاضل شاہ رضوی تھے ۔ انہوں نے ملت تشیع کے لئے عظیم خدمات انجام دیں ۔ آپ نے ایک مجاہد اور عظیم بیٹے یعنی سید ضیاء الدین رضوی کو ملت تشیع کے لئے عظیم سرمایہ و تحفہ کے طور پر چھوڑ دیا۔۱؂

الحاج شیخ غلام نبی نجفی کے مختصر حالات زندگی/تحریر: اکبر حسین مخلصی

  آپ علاقے گلتری کے موضع تھلی میں 1925ء کو علاقے کی متدین سرکردہ شخصیت حسین علی کے گھر پیدا ھوئے۔

آپ کے والد گرامی موضع تھلی میں خاندانی طور پر  دینی تعلیمات کے پرچارک سمجھے جاتے تھے اور  علاقے میں مقامی سطح پر دینی مبلغین کی عدم دستیابی کو 

علاقے کی فکری و معاشرتی پسماندگی کا بنیادی سبب جانتے تھے۔

علم کا چراغ وادی طورغن میں/روح اللہ عزیزی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

یوں تو ہر انسان ابتدائی طور پر علم کی جانب بڑھنے کا شوق رکھتا ہے ان انسانوں میں کچھ انسان علم کی طرف بڑھنے کا زیادہ شوق رکھتا ہے پھر علوم میں بھی ہر انسان کی دلچسپی مختلف ہوتی ہے جس کی وجہ سے کوئی انجینئر بن جاتا ہے تو کوئی ڈاکٹر ،کوئی پائلیٹ بن جاتا ہے تو کوئی عالم دین البتہ ہر انسان کو عالم دین بننے کی توفیق نہیں ہوتا