علمائے کرام کی آزادی پر جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے تبریک و تشکر

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی طرف سے بلتستان کے عوام، علمائے کرام، طلباء، اور تمام دردمند افراد کی خدمت میں پیغام تبریک کے ساتھ عرض ہے۔حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ غلام عباس ناصری (المعروف: شیخ رضا ناصری)، حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی عباس رضوی، اور حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اختر شگری کی جبری گمشدگی کے واقعے […]
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا علمائے کرام کی جبری گمشدگی پر احتجاجی بیان*

جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے ملک بھر کے عوامی میڈیا، انسانی حقوق کے اداروں، اور حکومتِ پاکستان کی توجہ ایک انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت واقعے کی طرف مبذول کرانے کی اپیل کی جاتی ہے۔ بلتستان کے تین بزرگ عالم دین، جو حوزہ علمیہ قم، ایران میں اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کر […]
جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام قم میں سید الشهدا مقاومت شھید سید حسن نصرالله و شھید سید صفی الدین اور شھدای سانحہ جامشورو سندھ کی یاد میں تعزیتی کانفرنس

سید الشهدا مقاومت شھید سید حسن نصرالله و شھید سید صفی الدین اور جامشورو سندھ میں پیش آنے والے اندوہناک حادثے میں شھید ہونے والے خادم ملت ذین ترابی، معروف منقبت خواں سیدعلی جان شاه رضوی،معروف ننھے منقبت خواں خواجہ علی کاظم ،خواجہ ندیم کے نام جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ فرہنگی کے زیر اہتمام دفتر […]
