حجۃ الاسلام شیخ محمدعلی غروی/ تحریر : اشرف حسین صالحی
حالات زندگی جناب حجۃ الاسلام شیخ محمدعلی غروی مرحوم
(غوڑو ) کا جدید نام اکبر آباد علاقہ نر کے گاؤں میں سے ایک ہے کہ جس میں شیخ صاحب نے ایک مذہبی اور علمی گھرانے میں آنکھ کھولی۔
حجۃ الاسلام سید مہدی موسوی المعروف سر باز بلتستانی
حالات زندگی جناب حجۃ الاسلام سید مہدی موسوی المعروف سر باز بلتستانی (مرحوم)
سیدمہدی سرباز ایک عالم باعمل، شعلہ بیان مقرر،مایہ نازشاعر ،شستہ ادیب،ملنسار شخصیت کے مالک اورانسان دوست شخص تھے ۔آپ نے1948ء کوایک مذہبی اور علمی گھرا نے یعنی سیدآغا محمدعلی شاہ موسوی المعروف نری آغا کے گھر میں آنکھ کھولی۔ جب آپ پیداہوئے تو آپ کے تایا آغا سید مہدی مرحوم علیل تھے۔
حجۃ الاسلام آغا سید مہدی شاہ المو سوی المعر وف (نری آغا )/ تحریر اشرف حسین صالحی
حالات زندگی حجۃ الاسلام آغا سید مہدی شاہ المو سوی المعر وف (نری آغا )مرحوم
حجۃ الاسلام آغا سید مہدی شاہ مر حوم خطہ بلتستان کے نامو ر عا لم دین گز رے ہیں۔ آپ با نی خانقاہ معلی گمبہ سکردو میر سید ابرا ہیم کی اولا د سے تھے۔ آپ کا شجر ہ نسب کچھ پشتوں کے بعد ابو الکرا مات میر مختا ر اخیا ر علیہ الر حمۃ سے ملتا ہے۔
