10 سال پنجاب میں کیاکیا؟ شہباز شریف تصویریں چھپوانے کے شوقین ہیں توآکر وضاحت کریں،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مسلسل 10 سال سے پنجاب میں حکومت کررہی ہے ، بتائےکیا کام کیا؟ عوام کے پیسے سے ذاتی تشہر کیوں کی جارہی ہے؟
پاکستان اب کسی اورکے مفادات کا تحفظ نہیں کریگا،وزیر خارجہ

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان بھی ہدف ہے ان طاقتوں کا جنہوں نے عراق’ شام اور لیبیا میں خون کی ہولی کھیلی، مسلمان ممالک کے حکمران دشمنوں کے سہولت کاربنے ہوئے ہیں،
بشار اسد ایک عظیم مجاہد اور مزاحمت کار کے روپ میں ظاہر ہوئے ہیں/ رہبر انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا۔
