صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا سیہون حادثے میں بلتستان کے معروف منقبت خوانوں کی المناک موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

حجۃ الاسلام والمسلمین علی نقی جنتیصدر نے 15 شعبان 1446ھ کی شب سیہون سے کراچی جانے والی شاہراہ پر پیش آنے والے ایک المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ پورے ملک، خصوصاً گلگت بلتستان اور عاشقان اہلبیت کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔ جامعہ […]
اربعین حسینی کے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تجلیل

اربعین حسینی کے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تجلیل قم – اربعین حسینی کے موقع پر خدمات انجام دینے والے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تقریبِ تجلیل میں ایران اور پاکستان کے ممتاز مذہبی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔ مسئولین نے اربعین کو عالم اسلام کے لیے ایک بہترین فرصت […]
جامعہ روحانیت بلتستان کے مشترکہ اجلاس میں اہم امور پر غور و خوض

جامعہ روحانیت بلتستان کے مشترکہ اجلاس میں اہم امور پر غور و خوض قم: جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی آفس قم میں جمعہ، 7 فروری 2025 کو تنظیم کی کابینہ، مجلس مقننہ اور مجلس نظارت کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز حجۃ […]
