آج کے فرعون، امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے پٹھو ہیں/ رہبر معظم

وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب کا خطاب:

پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں، نیز عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ بعض امریکی سیاستدانوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مغربی ایشیا کے خطے میں جنگیں چھیڑی جائیں اورجھڑپیں کروائی جائیں تاکہ اسرائیل محفوظ رہے اور عالم اسلام کے زخمی پیکر میں  ترقی کرنے کی تاب و توان  نہ رہے۔

فلسطینی صدر نے امریکی نائب صدر سے ملاقات منسوخ کردی

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے متنازع فیصلے کے بعد نائب صدر مائیک پینس سے رواں ماہ کے آخرمیں متوقع ملاقات کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

بیت المقدس کو اسرائیل کا داراحکومت بنانے کا اعلان مسلم ممالک کے مشورے سے ہوا ،اہم انکشاف

بیت المقدس کو اسرائیل کا داراحکومت بنانے کا اعلان مسلم ممالک کے مشورے سے ہوا ،اہم انکشاف لاہور() اردو پوائنٹ کے مطابق سینئر تجزیہ کار ضیاء شاہد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اہم انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارحکومت تسلیم کرنے سے […]