پاکستانی وزیر خارجہ کی تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزير خارجہ خواجہ محمد آصف نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف سرکاری دورے پرتہران پہنچے اور اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات کی. تاہم ملاقات کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئیں۔
دہشت گردی کو مشترکہ تعاون کے ذریعے ہی شکست دی جا سکتی ہے، آرمی چیف
دوشنبے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ایک کثیرالقومی خطرہ ہے جسے مشترکہ تعاون کے ذریعے ہی شکست دی جا سکتی ہے۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں منعقدہ چار فریقی کاؤنٹر ٹیررازم کوآرڈینیشن مکینزم (کیو سی سی ایم) کے اجلاس سے خطاب کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]
راحیل شریف لاہور پہنچ گئے
روحانیت نیوز(خبر رساں ادارے تسنیم )کے مطابق سابق چیف آف آرمی سٹاف ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف خصوصی طیارے میں جدہ سے لاہور پہنچ گئے جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ڈیلی پاکستان کے مطابق سابق آرمی چیف خصوصی طیارے سے لاہور پہنچے اور انہیں اولڈ ائیر پورٹ سے سخت سیکیورٹی میںان کی رہائش گا ہ […]
