طاہرالقادری کا 16 اگست کو لاہور کے مال روڈ پر دھرنے کا اعلان
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا کہ ہم 3 سال سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں، شہدا کے ورثا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، ہماری درخواست ہے کہ عید کے بعد پہلے ہفتے میں لاہور ہائی کورٹ کا غیر جانبدار بنچ مقرر کیا […]
وفاقی کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھالیا/کابینہ میں خواجہ آصف، احسن اقبال، سعدرفیق، عبدالقادر بلوچ وفاقی وزیرہوں گے
اسلام آباد: ایوان صدرمیں نئی وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ سے عہدوں کا حلف لیا۔ نوازشریف کی کابینہ میں 20 وفاقی وزرااور9 وزیرمملکت تھے لیکن وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کےارکان کی تعداد 47 ہے جن میں 28 وفاقی وزرا اور 19 وزیر مملکت […]
بشارت عظمٰی کانفرنس، مشترکہ اعلامیہ
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت جامعتہ المنتظر میں بشارت عظمیٰ کانفرنس کا اہتمام دو اگست کو کیا گیا۔ کانفرنس کا بنیادی مقصد منبر حسینی (ع) کی عظمت اور مکتب اہل بیت (ع) کے مسلمات اور تقدس کا دفاع و تحفظ تھا۔ کانفرنس میں ملک بھر […]
