جوانوں کی قربانیان رائیگاں نہیں جانی چاہیں/پاک آرمی چیف جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا پولیس پر پیغام میں کہا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جانی چاہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج پولیس کےشہدا اوران کے بہادر خاندانوں کو سیلوٹ پیش کرتی ہے۔ رپورٹ […]

عمارحکیم کا دورہ سعودی عرب مطالبات تسلیم کرنے سے مشروط

عراقی رہنما عمار حکیم نے سعودی عرب کا دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک سعودی عرب ہمارے مطالبات کو نہیں مانتا تب تک ریاض جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔  تحریک حکمت ملی عراق کے سربراہ عمار حکیم نے اپنے سعودی سفر کو ملتوی کرنے کا سبب اپنی شرائط کو […]

وزارت عظمٰی کیلئے 6 امیدوار میدان میں، اپوزیشن جماعتیں ایک نہ ہوسکیں

وزیراعظم کے عہدے کے لیے اپوزیشن جماعتیں کسی ایک امیدوار پر متفق نہ ہوسکیں جس کی وجہ سے اب اس منصب کے 6 امیدوار میدان میں آگئے ہیں۔ پارلیمنٹ میں موجود اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ نواز کے مدمقابل اپنا کوئی متفقہ امیدوار سامنے لانے میں ناکام ہوگئی ہیں، جس کے بعد شاہد خاقان عباسی کے […]