کراچی، شہید علامہ حسن ترابی کی برسی کا اجتماع، شیعہ جماعتوں کے قائدین سمیت عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

شہید حسن ترابی فاونڈیشن کی جانب سے شہید حسن ترابی کی 11 ویں برسی کی مناسبت سے احیاء شہداء کانفرنس بریٹو روڈ نمائش چورنگی پر منعقد ہوئی، جس میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی، سربراہ امت واحدہ […]

ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا

مدینہ: ایک سال کے وقفے کے بعد ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق فریضہ حج ادا کرنے کے لیے ایرانی عازمین کا پہلا گروپ مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پہنچ گیا جہاں سعودی ذمہ داران نے ان کا استقبال […]

نواز شریف کے پاس گھر جانے کے سوا کوئی راستہ نہیں، عمران خان

سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہوا، جس میں پاناما کیس کے فیصلے کے ممکنہ اثرات اور مختلف پہلووں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ […]