’راحیل شریف سعودی عرب میں تاحال کسی فوج کی قیادت نہیں کر رہے‘

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امورِ خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سعودی عرب میں تاحال کسی فوج کی قیادت نہیں کر رہے، اس وقت فوج بنی ہے اور نہ ہی ٹی او آرز کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ سینیٹ کے اراکین کو آگاہ کرتے ہوئے سرتاج عزیز […]

جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی اور ایم آئی ارکان نے ایمانداری سے کام کیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:  ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی تھی جب کہ اس میں شامل آئی ایس آئی اور ایم آئی کے ارکان نے سپریم کورٹ  کے ماتحت رہ کر محنت اور ایمانداری سے کام کیا۔   ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا […]

سپریم کورٹ پاناما کی طرح سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ بھی پبلک کرنے کا حکم دے، ڈاکٹر طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ناصر باغ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے جلسہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ نے مجھے حیران و ششدر کر دیا ہے، میں تسلیم کرتا ہوں کہ جے آئی ٹی رپورٹ نے میرے تجزیوں اور آرا کو […]