تصاویر/حسینیہ کمیٹی کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ قم عظم الشان جشن کا اہتمام
حسینیہ کمیٹی کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ قم عظم الشان جشن کا اہتمام
جشن مولود کعبہ ؑ کی مناسبت سے حسینیہ کمیٹی کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ قم عظم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا۔
اخلاص آیات و روایات کی روشنی میں
تحریر ظہیر عباس جٹ
اخلاص
شیخ رجب علی خیاط کے دوستوں میں سےایک نقل کرتا ہے کہ شیخ رجب علی خیاط نے بیان کیا کہ تهران کی مرکزی مسجدجمعہ میں راتوں میں بیٹھ کر قران کریم کادرس دیتاتھا۔ ایک رات دو بچے آپس میں لڑائی کر رہے تھے۔ ایک بچہ دوسرے پر غالب آگیا۔
دوسرا بھاگ نکلا تاکہ مجھے مارنہ پڑے۔ وہ بچہ دوڑتا ہوا میرے پاس آیا اور زانوں پر بیٹھ گیا میں نے اسی فرصت سے فائدہ اٹھایا۔ سوره حمد سنی اور یہ کام اس رات میرا سارا وقت لے گیا ۔
