صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا پاراچنار کے مظلوم عوام کے حق میں منعقدہ ملک گیر دھرنوں کی حمایت کا اعلان

صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے پاراچنار کے مظلومین کے حق میں احتجاجی مظاہروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام انسانی حقوق کی پاسداری اور مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ ہم سب کو مل کر ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہوں […]

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام علی نقی جنتی  نے ملک عزیز پاکستان کے بانی، باباے قوم قائد اعظم محمد علی جناح(رح) کی یوم پیدائش کے موقع پر ان کی  قومی خدمات کو خراج تحسین  پیش کرتے ہوئے کہا: تاریخِ انسانیت میں بہت سے ایسے لوگ گزرے ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی کی […]

جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق کے زیر اہتمام ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے ایک علمی اور تحقیقی نشست کا انعقاد

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کی جانب سے فاطمیہ ہال، جامعہ روحانیت بلتستان میں ایک اہم علمی نشست بعنوان "کرسی نقد و بررسی” کا انعقاد کیا گیا۔ یہ نشست ہفتہ پژوہش کے سلسلے میں علم و تحقیق کے موضوع پر رکھی گئی تھی، جس میں علم و تحقیق سے دلچسپی رکھنے والے معزز علماء […]