حدیث پر اعتراضات اور ان کے جوابات/ باقر علی

حدیث پر اعتراضات اور ان کے جوابات
تحقیق کا خلاصہ
حدیث غدیرامیر اللہمومنین حضرت علی علیہ السلام کی بلا فصل ولایت و خلافت کے لئے ایک روشن دلیل ہے اور محققین اس حدیث کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں لیکن افسوس ہے کہ جو لوگ آپ کی ولایت سے پس و پیش کرتے ہیں، وہ بھی تو ا س حدیث کی سند کو زیر سواللہ لاتے ہیں اور بھی سند کو قابل قبول مانتے ہوئے اس کی دلالت میں تردید کرتے ہیں، لذا اس تحقیق میں کوشش کی گئی ہے کہ اس حدیث سے متعلق مہم ترین دوس اعتراضات کو بیان کر کے ان کے جوابات پیش کیے جائیں
کلیدی کلات:
حدیث غدیر اعتراضات، حضرت علی (علیه السلام) 

امام خمینی رحمت اللہ علیہ دنیا کے مختلف شخصیات کی نگاہ میں /ترجمہ و ترتیب : اشرف حسین صالحی ۔۔

الف : امام خمینی دنیا کے مسلمانوں کی نگاہ میں گویا وہ صدر اسلام کی آزمائشات(فتنۃ الکبری) کی شخصیتوں میں سے ایک شخصیت تھے کہ جو ایک معجزہ کےساتھ اس دنیا کی طرف واپس آگئے تاکہ بنی امیہ کی حکومت اور شہداء اہل بیت علیہم السلام کے خون میں غلتیدہ ہونے کے بعد امیر المومنین علی علیہ السلام کے لشکر کی رہبری کریں …
وہ ایک معجزہ کے ساتھ واپس آئے .
محمد حسنین ھیکل؛ مصر کا مشہور رپورٹر:
گویا وہ صدر اسلام کی آزمائشات(فتنۃ الکبری) کی شخصیتوں میں سے ایک شخصیت تھے کہ جو ایک معجزہ کےساتھ اس دنیا کی طرف واپس آگئے تاکہ بنی امیہ کی حکومت اور شہداء اہل بیت علیہم السلام کے خون میں غلتیدہ ہونے کے بعد امیر المومنین علی علیہ السلام کے لشکر کی رہبری کریں۔۔۔ وہ ایک بندوق کی گولی کی طرح تھے کہ جو صدر اسلام سے بندوق سے نکلے اور بیسوی صدی کے دل میں آکر لگے۔(1)

امام خمینی ایک ناقابل فراموش شخصیت/ فدا حسین ساجدی

سالہا می گذرد حادثہ ہا می آید۔
انتظار فرج از نیمہ خرداد کشم۔
بیسویں صدی میں جب اسلامی ممالک کے حکام اور عمائدین اپنی اقوام کی ابتر حالت بدلنے کے لئے جد وجہد کے بجائے ذلت، غفلت، عیش و عشرت اور استکباری طاقتوں کی غلامی میں مصروف تھے اور مسلمانوں کے مقدرات میں استعماری طاقتوں کی خفیہ اور برملا مداخلت کا سلسلہ جاری تھا۔
برطانیہ اور دیگر اسلام دشمن عناصر شیعہ علماء کی طرف سے ان کےلئے لاحق خطرات سے واقف ہو کر علماء کی مخالفت اور دین کو سیاست سے جدا کرنے کی سازشیں کررہی تھی ایسے حالات میں سنہ 1902 کو شہر خمین کے ایک علم و عمل کے جذبے سے سرشارگھرانے میں امام خمینی کی ولادت ہوئی۔