جامعہ روحانیت بلتستان میں آزمون آزمائشی کا کامیاب انعقاد

جامعہ روحانیت بلتستان میں آج جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے طلاب کے لیے ایک آزمائشی آزمون کا انعقاد کیا گیا۔ اس آزمون میں بلتستان سمیت دیگر ممالک کے طلاب نے بھی بھرپور شرکت کی۔ یہ آزمون کارشناسی ارشد، دکترا اور سطح چہار کے امتحانات کی تیاری کے سلسلے میں منعقد کیا گیا تھا۔ آزمون سے قبل […]
ہفتہ پژوہش کے حوالے سے جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق کی جانب سے ایک علمی نشست کا اہتمام کیا گیا

نشست کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام الہی سے ہوا جس کا شرف قبلہ شیخ گلزار محمدی نے حاصل کیا ۔ نشست کی مدیریت شیخ بشیر دولتی نے انجام دی۔ نشست سے معروف علمی و تحقیقی شخصیت، مدیر مجلہ تعلیم و تربیت محترم استاد ڈاکٹر محمد لطیف مطہری نے خطاب کرتے ہوئے "رہبر معظم کے افکار […]
حضرت آیت اللہ باقر مقدسی کی زیرِ نگرانی عملی فقہ کا آغاز اور مجلس مصنفین کی تجلیل

بروز جمعرات، 19 دسمبر 2024 کو جامعہ روحانیت شعبہ تعلیم کی جانب سے فاطمیہ ہال میں عملی فقہ کا ایک اہم دورہ شروع ہوا۔ اس دورے کی تدریس کی ذمہ داری حضرت آیت اللہ باقر مقدسی صاحب ادا کر رہے ہیں۔ دورے کا باقاعدہ آغاز ایک خصوصی تقریب سے ہوا جس میں حضرت آیت اللہ […]
