کشمیر اور گلگت بلتستان کی مـشترکہ محرومیت /تحریر : محمد حسن جمالی
کشمیر اور گلگت بلتستان وہ خوبصورت خطے ہیں جن کی نظیر بہت کم ہے ، قدرت نے انہیں بے پناہ حسن سے نوازا ہے ، یہی وجہ ہے کہ یہ خطے آج دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں، روز بروز جدید ذرائع اور سوشل میڈیا کی بدولت ان خطوں کے وہ مقامات جو دنیا والوں کی نگاہوں سے اوجہل تھیں آہستہ آہستہ نمایاں ہورہی ہیں، جس کے سبب ہرسال سیاحوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جو یقینا روشن مستقبل کی نوید ہے ـ
عید مباہلہ کے سلسلے میں حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں جشن کا اہتمام تصاویر
عید مباہلہ کے سلسلے میں حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں جشن کا اہتمام
غدیر اور سقیفہ اسلامی تاریخ کے دو اہم موڑ /غلام محمد ملکوتی
شیعہ سنی اختلاف کی بنیاد سقیفہ اور غدیر کے دو واقعات میں مضمر ہے :
امت محمدی کے دو گروہوں میں بٹنے میں دو واقعات کا بہت ہی نمایاں کردار ہے .ان جن میں سے ایک حضور کی حیات میں ، دوسرا آپ کے کفن دفن سے پہلے پیش آیا .جہاں ایک طرف سے سقیفہ کا واقعہ خلافت اور امامت کے مسئلہ میں اکثر مسلمانوں کے عقائد کی بنیاد ہے تو دوسری طرف سے غدیر خم میں رسول پاک کا تاریخی خطبہ اکثریت کے مقابلے میں اقلیت کے عقیدے کی بنیاد ہے . اسی لئے
