نہج البلاغہ صدائے عدالت سیریل (۱۶) /اثر: محمد سجاد شاکری
ترجمہ و تفسیر نہج البلاغہ، کلمات قصار نمبر ۱۶، درس نمبر 16
وَ قَالَ امیر المؤمنین علی علیہ السلام: تَذِلُّ الْأُمُورُ لِلْمَقَادِيرِ، حَتَّى يَكُونَ الْحَتْفُ فِي التَّدْبِيرِ.
حضرت امیر المومنین فرماتے ہیں: ’’معاملات، مقدرات کے آگے تسلیم ہوتے ہیں، یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجہ میں موت واقع ہوجاتی ہے۔‘‘
پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت اور آزادی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے/حجت الاسلام انصارثقلین
روحانیت نیوز()جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان شعبہ مشہد کے صدر حجت الاسلام انصار ثقلین جعفری نے مقبوضہ کشمیر کے سلسلے میں بھارتی حالیہ ناروا اقدامات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے، بھارتی یکطرفہ اقدام کے خطے پر منفی اثرات پڑینگے۔ بھارتی حکومت کو تمام غیرقانونی […]
صوبائی نائب صدر ایس یو سی کا جامعہ جامعہ روحانیت بلتستان کے عہداروں سے ملاقات
روحانیت نیوز()جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجتہ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی، جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدِ مقدس کے صدر حجتہ الاسلام شیخ انصار ثقلین جعفری، جنرل سیکرٹری جامعہ روحانیت حجتہ الاسلام شیخ محسن عباس، حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ کمیٹی کے صدرحجتہ الاسلام شیخ ارشاد حسین مطھری، مسئولینِ حسینیہ بلتستانیہ مشھدِ مقدس اور دیگر […]
