کشمیر اور دنیا میں مودی کی بڑھتی ہوئی زلت/ تحریر : محمد حسن جمالی
عزت اور ذلت کا مالک خدا ہے ، وہ جسے چاہئے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے زلت ، البتہ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ انسان بے بس ہے اسے کوئی اختیار نہیں ،بلکہ اللہ تعالی نے انسان کو صاحب اختیار وارادہ بنایا ہے، اسے عزت اور ذلت کے راستوں کی نشاندہی کرائی ہے، اسے عزت اور ذلت کے اسباب وعوامل کی بھی تعلیم دلوائی ہے ،اس کے باوجود بعض لوگ ذلت کے راستے اختیار کرتے ہیں، وہ ذلیل ہونے کے اسباب فراہم کرتے ہیں جس کے نتیجے میں وہ زلیل وخوار ہوکر رہ جاتے ہیں ، زلت کے مراتب اور درجات ہوتے ہیں ، بدترین ذلت وہ ہے جو دوسروں پر بے جا ظلم وستم کرنے کے سبب انسان کے حصے میں آتی ہےـ
قم میں شہید عارف حسین الحسینی اور شہید دکتر غلام محمد فخرالدین کی برسی کا پروگرام/تصاویر
قم میں شہید عارف حسین الحسینی اور شہید دکتر غلام محمد فخرالدین کی برسی کا پروگرام
شہید قائد پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی علامت اور شہید فخرالدین مدافع ولایت تھے، مقررین
روحانیت نیوز()مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم و مؤسسہ آموزشی فرہنگی شہید فخر الدین، بتعاون خانوادہ ہائے شہداء، بصیرت آرگنائزیشن، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے قم ایران میں شہید عارف حسین الحسینی اور شہید دکتر غلام محمد فخرالدین کی برسی کا پروگرام انعقاد کیا گیا، جس میں مجمع جہانی اھل البیت علیہم السلام کے […]
