مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔
جامعہ نجف سکردو میں فارغ التحصیل علما کرام کے اعزاز میں ظہرانہ، جامعہ روحانیت بلتستان کے رئیس اور مسئولین کی شرکت+تصاویر
جامعہ نجف سکردو میں فارغ التحصیل علما کرام کے اعزاز میں ظہرانہ، جامعہ روحانیت بلتستان کے رئیس اور مسئولین کی شرکت
و بازدید سالن اجتماعات جامعہ النجف
کارشناسی ارشد کے آزمون میں شرکت کرنے والے طلاب کیلئے آزمائشی آزمون+تصاویر
معاونت آموزش جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی طرفسے جامعہ مصطفی میں منعقدہ کارشناسی ارشد کے آزمون میں شرکت کرنے والے طلاب کیلئے ایک آزمائشی آزمون کا اہتمام کیاگیا۔
