جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے پاک فوج اور دفاعی اداروں کو خراجِ تحسین

الحمد للہ پاکستان کی فضائی اور دفاعی طاقت نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ "إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ” ہم بلتستانی عوام، جامعہ روحانیت بلتستان، اور ایران میں مقیم بلتستانی طلباء و علماء کی طرف سے پاک فوج، فضائیہ، اور تمام دفاعی اداروں کو "مودی کی فاشسٹ حکومت کے مذموم عزائم کو […]
بھارت کا پاکستان پر بزدلانہ حملہ۔ جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے بھرپور مذمت

قم، ایران — جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری ایک اخباری بیان میں بھارت کی پاکستان پر بزدلانہ جارحیت کی بھرپور مذمت کی گئی ہے اور پاکستانی قوم و افواج کے دفاعی عزم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اس بیان میں آیا ہے کہ ہم بھارت کی پاکستان کے سویلین علاقوں، […]
شیخ اکمل طاہری کا جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر کا دورہ، تبلیغی و رفاہی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

قم المقدسہ (نمائندہ خصوصی): حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اکمل طاہری (تنزانیا) نے جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر (قم) کا دورہ کیا، جہاں جامعہ کے صدر اور کابینہ نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اس موقع پر جامعہ روحانیت بلتستان کے جنرل سیکرٹری محمد سجاد شاکری نے شیخ اکمل طاہری کی جامعہ کے […]
