دنیا بھر میں بدامنی کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے/ سید احمد رضوی
روحانیت نیوز()دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان سے 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے جاری بیان میں کہا کہ یوم مردہ باد امریکہ کو پہلے سے زیادہ بھرپور انداز میں منانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام شهید قائد کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے دنیا بھر کے مظلومین سے اظہار […]
یوم مردہ باد امریکہ
یوم مردہ باد امریکہ —– کیوں؟
یہ 16 مئی ہی ہے جس کی وجہ سے ارضِ مقدس فلسطین میں گذشتہ 70 برس سے ظلم کا راج ہے
15 مئی 1948ء کو برطانیہ و فرانس کی سازش اور امریکہ کی مکمل پشت پناہی سے دنیا کے نقشے پر اسرائیل نامی ملک کو وجود بخشا گیا۔ انبیاء ؑ کی سرزمین فلسطین پر ناجائز قبضہ کرکے دنیا بھر کے یہودیوں کو زبردستی لاکر یہاں آباد کر دیا گیا اور 16 مئی کو امریکہ نے ہی سب سے پہلے اس ناجائز ریاست کو تسلیم کیا۔ نہ صرف اس ناجائز وجود کو تسلیم کیا گیا بلکہ اس کی ناجائز و غاصبانہ قبضہ کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا, گویا اسرائیل کے نام سے امریکہ نے دوسرا جنم لیا ہو۔ یہی وہ دن ہے جس کے بعد سے مسلسل مسلمانوں کے قلب میں گھوپنے گئے اس خنجر نے عالم اسلام کو تب سے زخمی کر رکھا ہے۔
عدالت در نهج البلاغه
مقدمہ
پروردگار عالم نے اس وسیع و عریض کائنات کو بنانے کے بعد اس کے اندر مختلف قسم کی مخلوقات کو بسایا ان تمام میں سے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر خلق فرمایا۔ باقی تمام چیزوں کو انسان کی خاطر بنایا اور انسان کو پروردگار عالم نے خود اپنی عبادت کی خاطر ۔ اسی لئے حدیث قدسی میں ارشاد ہوتا ہے: ’’خلقت الأشیاء کلها لک و خلقتک لی‘‘ [1] یعنی چاند ، ستارے، دریا، کہکشاں، زمین و آسماں، چرند پرند ،سب کے سب کو تمہاری خاطر خلق کیا ہے اور تمہیں اپنے لئے کیا ہے۔ اسی مطلب کی طرف سورہ ذاریات میں بھی اشارہ ہوا
ہے:
