مہدی آبادی ضلع کھرمنگ سکردو بلتستان/سید عباس موسوی

مہدی آبادی ضلع کھرمنگ کی ابتدائی جنت نظیر وادی ہے اور اسکردو سٹی سے 52 کلومیٹر کے فاصلے پر مشرق کی جانب واقع ہے اس کے پانچ موضعات( سرلینگ ، ڈوقبر ، مھدی آباد خاص ، بیڈونگ اور پنداہ )ہیں
تقریبا آبادی(۱۶۳۷۱)افراد پر مشتمل ہے مھدی آباد کا پرانہ نام پر کوتہ تھا جو بعد میں مجاھدملت محسن قوم شیخ حسن مھدی اعلیٰ اللہ مقامہ نے ۱۹۸۲ میں منجی عالم بشریت کی ولادت باسعادت کے موقع پر پرکوتہ سے تبدیل کرکے مہدی آباد رکھ لیا تھا۔
مھدی آباد کے اہم تاریخی مقامات
نماز تہجد کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
نماز تہجد کی محبوبیت
اَنَسِ بنِ مالِكٍ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّهَ صلي الله عليه و آله يَقُولُ: اَلرَّكْعَتانِ فِى جَوْفِ اللَّيْلِ اَحَبُّ اِلَىَّ مِنَ الدُّنْيا وَما فِيْها.[1]
رسول خدا صلي الله عليه و آله فرماتے ہیں:رات کے اندھیرے میں دو رکعت نماز پڑھنا میری نظر میں، دنیا اور اس میں موجود تمام اشیاء سے بہتر ہے۔
شرک کیا ھے؟
"شرک” لغت می حصھ ( سھم ) کو کھتے ھیں ، اور قرآنی اصطلاح میں شرک سے مراد خداوند متعال کیلئے شریک ، مانند ، مثل قرار دینے کے ھیں۔ اس کے مقابلے میں "حنیف” ھے۔ "حنیف ” استقرار اور اعتدال کی جانب میلان کے معنی میں ھے۔ اور چونکھ خالص "توحید” کے پیرو شرک سے منھ موڑتے ھیں اور اس بنیادی اصل کی جانب مائل ھوتے ھیں۔ لھذا انھیں حنیف کھتے ھیں۔
