جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر اور شعبہ خواہران کی اھم نشست

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ خواہران کے مسئول خانم صدیقہ جعفری نے اپنے معاونین کے ساتھ دفتر جامعہ روحانیت میں صدر سے ایک تفصیلی ملاقات کی۔ صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے معاونت خواہران کے پرانے مسئولین کی فعالیتوں کو سراہتے ہوئے ان کی انتھک کوششوں کا شکریہ ادا کیا اور شعبہ خواہران کے فعالیتوں میں […]
مشی فاطمیہ آگنائزنگ کمیٹی کی جامعہ روحانیت بلتستان مجامع طلاب بلتستان کے ساتھ اہم میٹنگ

دفتر جامعہ روحانیت بلتستان میں مشی فاطمیہ آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان کے ساتھ صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور مجامع طلاب بلتستان کی ایک اھم نشست ہوئی۔ جس میں یکم جمادی الثانی کو منعقد ہونے والے مشی فاطمیہ کی آرگنائزنگ کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس نشست میں آرگنائزنگ کمیٹی کے برادران نے جامعہ روحانیت اور […]
شہادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے فرزندان طلاب کی عزاداری

شہادت حضرت زہرا (س) کی رات حسینیہ بلتستانیہ میں مجلس کے دوران فاطمیہ ہال میں فرزندان طلاب کے لئے ایک منفرد پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں حضرت فاطمہ زہرا (س) اور قرآن مجید کے بارے میں کوئز مقابلہ کیا گیا۔ اور پروگرام کے آخر میں بچوں نے عزاداری بھی کی۔ تصاویر
