۲۲بہمن "یوم الله” کے بعض اہم پیغامات / تحریر: محمد حسن جمالی
ایران کی سر زمین پر آج ملت ایران ۲۲بہمن کا جشن منارہی ہےـ یہ ایرانی قوم کی فتح اور رضا شاہ پہلوی سمیت استعماری طاقتوں کی کمر شکن شکست کا دن ہے ـ یہ تاریخ بشریت کا وہ اہم دن ہے جس میں حق نے ایک بار پھر باطل کے سر پر دے مارا اور اسے پھوڑدیا در نتیجہ پوری دنیا کو بیسویں صدی میں ایک بار پھر یہ سمجھنے کا موقع ملا کہ حق ہمیشہ غالب ہوا کرتا ہے اور باطل مغلوب .. آج ایرانی قوم اپنے مقدس انقلاب کا چالیسویں سالگردہ بڑی شان وشوکت سے منارہی ہے ـ
ایران بھر میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظیم ریلیوں کا اہتمام جامعہ روحانیت بلتستان کی قم ریلی میں شرکت
ایران بھر میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظیم ریلیوں کا اہتمام جامعہ روحانیت بلتستان کی قم ریلی میں شرکت
کیا عورتیں مردوں کے لئے کھیتی کے مانند هیں ؟
قرآن مجید کے اس جمله : ” عورتیں آپ کى کھیتى هیں ” کا مراد کیا هے ؟
"عورتیں آپ کى کھیتى هیں ” والے جمله کے معنى یه هیں که عورتوں کى انسانى معاشره سے نسبت کى ویسى هى حیثیت هے جیسى کھیتى کى انسانى معاشروں کے ساتھـ هوتى هے ـ جس طرح اگر کھیتى نه هو تو بیج بالکل نابود هو کر ره جاتے هیں اور انسان کى زندگى اور اس کى بقاء کے لئے کوئى غذا باقى نهیں رهتى هے ـ اسی طرح اگر عورتیں نه هوں انسان باقى نهیں ره سکتا هے اور اس کى نسل منقطع هوتى سکتی هے،[1] حقیقت میں قرآن مجید انسانى معاشره میں عورت کے وجود کى اهمیت کو بیان کرنا چاهتا هے که عورتیں صرف مردوں کى جنسى خواشهات کو پورا کرنے کا وسیله نهیں هیں، بلکه انسانی زندگى کو بچانے کا ایک وسیله هیں ـ[2] پس یه آیت مرد اور عورت کے درمیان گهرے رابطه کو بیان کرتى هے، اور جس طرح بیج بغیر کھیتى بے فائده هے اسى طرح کھیتى کے بغیر بیج بھى بیهوده هے ـ
