شیخ انصاری مرحوم کی سوانح حیات/تحریر :ایس ایم شاه

شیخ انصاری مرحوم کی سوانح حیات ”  باب علم سے باب علم تک کا سفر”

اللہ تعالی نے انسان کو کمال کے حصول کے لیے خلق کیا ہے۔ اشرف المخلوقات کی سند یافتہ یہ انسان بسا اوقات ملائکہ سے بھی افضل قرار پاکر مسجود ملائکہ قرار پاتا ہے۔ اس مطلوبہ کمال تک پہنچنے کے لیے  اسےوقت بھی بہت کم دیا گیا ہے۔ گود سے گور تک کی یہ مخصوص مدت  انسان کی ابدی زندگی کے لیے پیش خیمہ ثابت ہوتی ہے۔

سید شاہ محمد الحسینی کی بابرکت زندگی کی ایک جھلک / تحریر: ایس ایم شاہ

آپ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ نے علم و فضل سے سرشار سادات گھرانے میں ۱۹۳۰ءکی دہائی میں تھورگو پائین سکردو میں  آنکھیں کھولیں۔ آپ کے والد گرامی سید حسن الحسینی کا شمار اپنے وقت کے برجستہ اور نامور علما میں ہوتاہے، آپ کے والد بزرگوار   اپنے دور میں تبلیغ دین کے ساتھ ساتھ طب کے میدان میں بھی ید طولی رکھتے تھے اور غریب پروری ، مہمان نوازی تو آپ ہی کا خاصہ تھا۔

گلگت بلتستان کے مسائل کا حل عبوری صوبہ ہے، کشمیر طرز کا سیٹ اپ نہیں، امجد حسین ایڈووکیٹ

میری پیشنگوئی ہے کہ چار پانچ سال بعد کشمیری عوام بھی عبوری صوبے کا مطالبہ کرینگے

جی بی میں نظام حکومت چلانے والوں کے اوپر چیک اینڈ بیلنس کا نظام نہیں، اس لئے یہاں پر کرپشن کی کھلی چھوٹ ہے

گلگت بلتستان کے مسائل کا حل عبوری صوبہ ہے، کشمیر طرز کا سیٹ اپ نہیں،