الْعِلْمُ وِرَاثَةٌ كَرِيمَةٌ، وَ الْآدَابُ…./ نہج البلاغہ صدائے عدالت سیریل/ اثر: محمد سجاد شاکری
ترجمہ و تفسیر کلمات قصار نمبر ۵
وَ قَالَ امیر المؤمنین علی علیہ السلام : الْعِلْمُ وِرَاثَةٌ كَرِيمَةٌ، وَ الْآدَابُ حُلَلٌ مُجَدَّدَةٌ، وَ الْفِكْرُ مِرْآةٌ صَافِيَةٌ.
مولا امیر المؤمنین علی علیہ السلام اپنے پچھلے کلام کی طرح اس کلام میں بھی انسان کے کچھ ایسے اوصاف بیان فرما رہے ہیں، جو اجتماعی زندگی میں انسان کی شخصیت سازی میں بڑا کردار رکھتے ہیں۔
شعبہ امور فرزندان جامعہ روحانیت کی جانب سے تقویتی کلاسز کا باقاعدہ آغاز
شعبہ امور فرزندان جامعہ روحانیت کی جانب سے تقویتی کلاسز کا باقاعدہ آغاز
زمین پر سجدہ/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی
سجدہ خداکی بارگاہ میں خضوع کا اظہار کرنا ہے اور یہ مقصد دوسری چیزوں کی نسبت خاک پر سجدہ کرنے سے حاصل ہو جاتا ہےلیکن سجدہ کے لیے سب سے زیادہ باارزش، قیمتی اور حائز اہمیت چیز خاک کربلا ہے۔روایات کے مطابق انسان سجدہ کی حالت میں دیگر حالات کی نسبت خداسے زیادہ قریب ہوتا ہے ۔ مسلمان اس بات پر متفق ہیں کہ نماز گزار کو نماز کی ہر رکعت میں دو سجدے بجا لانا چاہیے لیکن جن چیزوں پر سجدہ صحیح ہے اس میں مسلمانوں کے درمیان اختلاف ہے ۔
