شہید علامہ سید ضیاءالدین کی مختصر سوانح حیات/تحریر: عین الحیات
علامہ شہید سید ضیاء الدین رضوی ایک مذہبی ، علمی اور سادات گھرانے میں گلگت شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی حضرت حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید فاضل شاہ رضوی تھے ۔ انہوں نے ملت تشیع کے لئے عظیم خدمات انجام دیں ۔ آپ نے ایک مجاہد اور عظیم بیٹے یعنی سید ضیاء الدین رضوی کو ملت تشیع کے لئے عظیم سرمایہ و تحفہ کے طور پر چھوڑ دیا۔۱
فلم/ قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات کی مناسبت سے عزاداری
فلم/ قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات کی مناسبت سے عزاداری
الْعَجْزُ آفَةٌ، وَ الصَّبْرُ شَجَاعَةٌ… – نہج البلاغہ صدائے عدالت سیریل/ اثر: محمد سجاد شاکری
ترجمہ و تفسیر کلمات قصار نمبر ۴
وَ قَالَ امیر المؤمنین علی علیہ السلام: الْعَجْزُ آفَةٌ، وَ الصَّبْرُ شَجَاعَةٌ، وَ الزُّهْدُ ثَرْوَةٌ، وَ الْوَرَعُ جُنَّةٌ، وَ نِعْمَ الْقَرِينُ الرِّضَى.
"اور عجز و ناتوانی مصیبت ہے، اور صبر و شکیبائی شجاعت ہے، اور دنیا سے بے رغبتی بڑی ثروت ہے، اور پرہیزگاری ایک بڑی سپر ہے، رضایت بہترین ساتھی ہے۔”
