الحاج شیخ غلام نبی نجفی کے مختصر حالات زندگی/تحریر: اکبر حسین مخلصی
آپ علاقے گلتری کے موضع تھلی میں 1925ء کو علاقے کی متدین سرکردہ شخصیت حسین علی کے گھر پیدا ھوئے۔
آپ کے والد گرامی موضع تھلی میں خاندانی طور پر دینی تعلیمات کے پرچارک سمجھے جاتے تھے اور علاقے میں مقامی سطح پر دینی مبلغین کی عدم دستیابی کو
علاقے کی فکری و معاشرتی پسماندگی کا بنیادی سبب جانتے تھے۔
جامعہ روحانیت بلتستان, نئی کابینہ کی حلف برداری
کل شب, امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے منعقدہ باوقار جشن کے اختتام پر جامعہ روحانیت بلتستان کے دورہ پنجم کی کابینہ سے حلف برداری کی تقریب منائی گئی.
البُخلُ عارٌ و الجُبنُ ۔۔۔؛ نہج البلاغہ صدائے عدالت سیریل / اثر: محمد سجاد شاکری
ترجمہ و تفسیر کلمات قصار نمبر ۳
قال امیر المومنین علی علیہ السلام: البُخلُ عارٌ و الجُبنُ مُنقَصَةٌ و الفَقرُ یُخرِسُ الفَطِنَ عَن حُجَّتِهِ وَ المُقِلُّ غَریبٌ فی بَلدَتِه؛
"کنجوسی ننگ و عار ہے، اور بزدلی عیب ہے، اور غربت و تنگدستی زیرک انسان کو اپنی دلیل کے بیان سے عاجز بنا دیتی ہے، اور غریب و مفلس اپنے ہی شہر میں غریب الوطن ہوتا ہے۔”
