پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کی ایرانی اسپیکر لاریجانی سے ملاقات
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرنے تہران میں منعقدہ دوسری اسپیکرز کانفرنس کے موقع پر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگوکی۔
علم کا چراغ وادی طورغن میں/روح اللہ عزیزی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یوں تو ہر انسان ابتدائی طور پر علم کی جانب بڑھنے کا شوق رکھتا ہے ان انسانوں میں کچھ انسان علم کی طرف بڑھنے کا زیادہ شوق رکھتا ہے پھر علوم میں بھی ہر انسان کی دلچسپی مختلف ہوتی ہے جس کی وجہ سے کوئی انجینئر بن جاتا ہے تو کوئی ڈاکٹر ،کوئی پائلیٹ بن جاتا ہے تو کوئی عالم دین البتہ ہر انسان کو عالم دین بننے کی توفیق نہیں ہوتا
آغا سید علی موسوی حسین آبادی/تحریر : سید مبشر عباس موسوی
ولادت و حسب و نسب
سید علی موسوی ۱۹۲۸ عیسوی میں بلتستان کے گاؤں ڈورو میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد نے آپ کا نام سید علی رکھا جو بعد میں پورے پاکستان میں آغا علی موسوی کے نام سے مشہور ہوا۔
نسب : سید علی سیادت کے لحاظ سے موسوی / کاظمی ہیں ، آپ کے سلسلہ نسب امام موسیٰ کاظم علیہ السلام تک جا پہنچتا ہے ۔آپ کے والد کا نام سید حسن موسوی تھا۔ جن کا تعلق کریس بلتستان کے سادات خاندان سے تھا ۔سید حسن کے والد سید نظام الدین موسوی تبلیغ کے سلسلے میں بلتستان کے مختلف علاقوں میں جایا کرتے تھے ۔ سید حسن نے بھی اپنے والد کی سیرت پر چلتے ہوئے اس سلسلے کو جاری رکھا اور آپ تبلیغ کے سلسلے میں ہی ڈورو گئے اور وہیں مقیم ہوئے ۔اس لئے سید علی موسوی کی ولادت بھی ڈورو میں ہی ہوئی۔
