کابینہ اجلاس؛ گلگت بلتستان کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ موخر

حکومت نے پہلے سو روز میں بھر پور کام کیا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 100 روزہ پلان پرعمل درآمد رپورٹ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا زیر غور آیا، اجلاس میں وزارتوں اور وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور گلگت بلتستان میں اصلاحات کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔

گلگت بلتستان کوعبوری آئینی صوبہ بنانے کے علاوہ اورکوئی حل نہیں،وزیراعظم

گلگت بلتستان کوعبوری آئینی صوبہ بنانے کے علاوہ اورکوئی حل نہیں،وزیراعظم نے کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیدی

 

اسلام آباد (غلام عباس،شبیرحسین )گلگت بلتستان کی آئینی وانتظامی اصلاحات کے لئے قائم وفاقی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے متفقہ سفارشات میں کہاہے کہ گلگت بلتستان کوعبوری آئینی صوبہ بنانے کے علاوہ اورکوئی حل نہیں ہے

تاریخچہ علم منطق/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

تاریخچہ علم منطق

THE HISTORY OF LOGIC

[دورہ یونان}

علم منطق  کب اور کیسے اپنے سیر تکامل کو طے کیا اس کا بیان ایک دشوار اور ناممکن کام ہے لیکن اکثر مورخین کا عقیدہ ہے کہ اس علم کی بنیاد دوران یونان باستان سے ملتا ہے ۔تاریخی کتابوں کےمطابق   پہلا شخص جس نے عقلی استدلال سےاستفاد ہ کیا وہ {پارمیندس م  487} تھا۔ اس نے ان مباحث کو جدلی رو ش کےمطابق بیان کیا  لیکن اس کے بعد [زنون م426۔491] جو پارمیندس کے شاگرد تھااپنے استاد کی پیروی کرتے ہوئے اس روش کو مزید آگے لےگیا  اوراس استدلالی روش کومزید رونق بخشا۔