جامعہ روحانیت بلتستان کے صدارتی انتخابات، سید احمد رضوی دوبارہ  صدر منتخب

روحانیت نیوز(قم)جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام مرکزی صدر اور مجلس روحانیت کے انتخابات 23 نومبر بروز جمعہ  بمطابق 15 ربیع الاول کو دن 8:00 بجے سے شام آٹھ بجے تک امام بارگاہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوئے ۔

جس میں بلتستان کے 90 فیصد علما و طلاب نے شرکت کی اور ووٹ کاسٹ کیا ۔