حکمرانو، احتیاط راہ نجات ہے/ تحریر محمد حسن جمالی
احتیاطی تدبیر ہر مشکل کو آسان بنادیتی ہےـ ہماری سیاسی ،اقتصادی، ثقافتی، فردی اور اجتماعی زندگی کے اکثر مشکلات ومسائل عدم احتیاط کی پیداوار ہوتے ہیں، جیسے بہت سارے لوگ احتیاط کا دامن چھوڑنے کے سبب جسمی و روحی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں، ان پر کینسر جیسا خطرناک جان لیوا مرض لاحق ہوجاتا ہے ،اسی طرح کھبی ملک کے حکام اور ذمہ داروں کی بے احتیاطی کے باعث ناقابل جبران خسارہ قوم کے حصے میں آتا ہے ،اسی لئے عقلمند لوگ اپنی زندگی کے تمام ادوار میں احتیاط کو بڑی سنجیدگی سے اہمیت دیتے ہیں، کیونکہ وہ اس حقیقت پر باور قلبی رکھتے ہیں کہ احتیاط راہ نجات ہےـ
حالات زندگی آخوند محمد حسین / تحریر اشرف حسین صالحی
آخوند محمدحسین کا تعلق بھی نرسے ہے آپ نے دینی علوم حوزہ علمیہ چھوترون سے حاصل کیا۔آپ بارہ سال تک حصول علم میں مصروف رہے۔سیدعباس معروف بہ (بواعباس چھوترون)آپ کے استاد تھے۔حصول علم کے بعدآپ تا حیات اپنے آبائی گاؤں میں دین کی خدمت میں مصروف رہے۔
حجت الاسلام شیخ غلام محمد امینی و حجت الاسلام شیخ غلام محمدغروی امیری

حالات زندگی حجت الاسلام شیخ غلام محمد امینی مرحوم
آپ ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کی تاریخ ولادت دقیق معلوم نہ ہوسکی۔ آپ نے گاؤں میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد نجف اشرف کا سفر کیا۔
