حجة الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام عباس روحانی/محمد رضا نجفی
سوانیہ حیات
مرحوم حجة الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام عباس روحانی در سال 1920ء شهر سکردو کے نواہی گاؤں گول تسو میں ایک روحانی گهرانہ میں پیدا ہوے آپ کے چهوٹے عمر میں والده فوت ہوئی آپ نے پانچویں کلاس پرائمری سکول گول میں حاصل کئے
شیخ عباس محقق مرحوم کی حالات زندگی/ تحریر: شیخ قاسم حسنی
شیخ عباس محقق سنہ 1943 میں گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقہ گلتری اور وادی بباچن میں پیدا ہوے ۔ آپ کا تعلق علمی گھرانے سے تھا۔ آپ کے والد محترم شیخ غلام حیدر مدقق نجفی اس وقت کے بزرگ علماء کرام کے صف میں تھے اور کئی مراجع عظام کے وکیل مطلق رہے ہے ۔
شیخ حسین نجفی گلتری/محمد جان حیدری
1916کو گلتری شنگوشگر مٹیال میں پیداہوئے۔ابتدائی تعلیم برولمو میں شیخ علی برولموی رہ کے پاس حاصل کیا۔اسکے بعد بارہ سال نجف اشرف میں مشغول تحصیل رہے۔
نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیت اللہ العظمی، امام خمینی رہ بت شکن زمانہ،
اور حضرت آیت اللہ العظمی خوئی، حکیم، ودیگر مراجع وعلماء سے استفادہ کیا۔
