آزاد مرد/تحریر: سید بشارت حسین تھگسوی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آزاد مرد

تحریر: سید بشارت حسین تھگسوی

[email protected]

حضرت امام حسین  علیہ السلام نے ایک عظیم مقصد اور ایک عظیم ترین نصب العین کے لئے شہادت کو گلے لگایا اور مقصد کی عظمت کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ امام عالی مقام  نے اپنے آبائی وطن مدینہ کو چھوڑا، تین دن کی بھوک و پیاس برداشت کی ،خود اپنی اور اپنے رفقاء کی قربانی دی یہاں تک کہ اہل حرم کی بے پردگی و اسیری برداشت کرنے کے لئے بھی آمادہ ہوئے۔آپ کے پیش نظر  خدا کی خوشنودی ، دین و شریعت کی بقا اور انسانیت کا تحفظ جیسے اہم مقاصد تھے۔

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کیساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم

ایک تاثرتھا وزیراعلیٰ بادشاہ ہوتا ہے، جسے عثمان بزدار نے ختم کیا، عمران خان

بہت جلد غربت ختم کرنے کیلیے ایک پیکیج لے کر آئیں گے، عمران خان

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کیساتھ کھڑی ہے اور اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

اعجاز قرآن پر ایک اجمالی نظر/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

 پیغمبر اکرم ؐ  کے بہت سارے معجزات نقل ہوئے ہیں جیسے آپ کے سر  مبارک پر بادل کا  سایہ کرنا،آپ کے دست مبارک پر کنکریوں کا تسبیح کہنا غزوہ تبوک سے واپسی پر آپ کی انگلیوں کے درمیان سے پانی کا پھوٹنا اور بہت  سارے اصحاب کا سیراب ہونا،چاند کے دو ٹکڑے ہو جانا اور واقعہ معراج   وغیرہ۔ان تمام معجزوں  میں سے قرآن کریم پیغمبر اکرم   ّ کا اہم ترین معجزہ ہے۔خداوند متعال نے ان لوگوں کے سوال کے جواب میں جو کہتے  تھے  کہ پیغمبر اکرم ّ کیوں معجزہ نہیں رکھتے ،قرآن مجید  کو پیغمبر اکرم ّ کا معجزہ قرار دیا ۔{اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ کہ آخر ان پر پروردگار کی طرف سے آیت کیوں نہیں نازل ہوتی ہیں تو آپ کہ دیجئے  کہ آیات سب اللہ کے پاس ہیں اور میں تو صرف واضح طور پر عذاب الہی سے ڈرانے والاہوں ۔کیا ان کے یہ کافی نہیں کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل کی ہے جس کی ان کے سامنے تلاوت کی جاتی ہے اور یقینا اس میں رحمت اور ایماندار قوم کے لئے یاد دہانی کا سامان موجود ہے ۔۱