یمنی مسلمانوں کی مظلومیت پر پاکستانی مسلمان خاموش کیوں؟/تحریر :محمد حسن جمالی

ظالم کوئی بھی ہو اس سے نفرت اور اس کی مزمت کرنا اسی طرح مظلوم کی حمایت کرنا پاک فطرت انسان کی نشانی ہےکیونکہ ظلم عقلا ایک قبيح عمل ہے جس سے حکم عقلی کی طرف ارشاد کرتے ہوئے دین مبین اسلام نے سختی سے بنی آدم کو منع کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ظالمین کا ٹھکانہ جہنم ہے-
سینہ زنی +تصاویر

مقررین عشرہ محرم الحرام

