عمران خان 22 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔20رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے 20رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے20رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی، کابینہ کے ارکان پیر کے روز ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے20رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی، کابینہ 15وفاقی وزرا اور 5 مشیروں پر مشتمل ہوگی۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔
جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پیش کئے گئے قرار داد کا متن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرار داد
ہم المصطفی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی قم میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا اور خاص طو ر سے گلگت بلتستان کے طلبا، مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بہترویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر مسلمانان عالم اور خاص طور پر اہل وطن کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
