امید ہے فوج کی تعیناتی عام انتخابات کے پرامن انعقاد میں معاون ہوگی، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے وزارت دفاع کے امور کار بارے بریفنگ کے موقع پر گفتگو میں کہا، امید ہے فوجی اہلکاروں کی تعیناتی عام انتخابات کے خوش اسلوبی اور پرامن انداز میں انعقاد کو یقینی بنانے کی کاوشوں میں معاون ہوگی۔
انتخابات سے پہلے ہی پیپلزپارٹی سندھ اسمبلی کی ایک نشست لے اڑی

انتخابات سے پہلے ہی پیپلزپارٹی سندھ اسمبلی کی ایک نشست لے اڑی
شبیربجارانی کے علاوہ تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے تھے.
صدر جامعہ روحانیت بلتستان کی گلگت بلتتسان کے آئینی حقوق پر کانفرنس میں شرکت+تصاویر
روحانیت نیوز()صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام والمسلیمن سید احمد رضوی، سابق صدر حجت الاسلام استاد شیخ محمد علی ممتاز اور سابق سیکرٹری جنرل حجت الاسلام ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی کی اسکردو، جی بی اوئیرنیس فورم کے زیراہتمام گلگت بلتستان کے آئینی حقوق پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت۔
